کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کامیاب مارچ اور اس میں خواتین اور بچوں کی بارش کے باوجود کثیر تعداد میں شرکت پر ناظمہ کراچی اسما سفیر کو مبارکباد دی اور کہا کہ کشمیر کے لیے کراچی نے فقید المثال جذبات کا مظاہرہ کیا وہ قابل ستائش ہے۔اللہ تعالی سعی کو قبول کرے اور مظلوم مسلمانوں کو آزادی نصیب فرمائے۔