قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فاسٹ بولر حسن علی کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر حسن علی کی تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ دونوں کو شادی کی بہت مبارکباد، زندگی بھر کے لیے خوشیاں اور بہت ساری دعائیں۔
Congratulations Hassan ❤️ wish you both a lifetime of love and happiness .. this time you’ll have to treat us to more than Nandos though 😅😅 https://t.co/CEXysWNv4F
— Sania Mirza (@MirzaSania) August 20, 2019