اے آئی ایم آئی ایم کے رہنماء وارث پٹھان گرفتار

595

ممبئی:بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک واقع سامنے آگیا ،آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماء وارث پٹھان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کے خلاف مسلمانوں کیلئے دعا کرنے پر ممبئی کےعلاقےمدھن پورہ کی مسجد سے وارث پٹھان حراست میں لیاگیا۔

Waris Pathan MLA

یاد رہے کہ وارث پٹھان اے آئی ایم آئی ایم کے حیدرآباد کی قانون ساز اسمبلی کے ممبرہیں۔