لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21 اگست کو صبح 10 بجے طلب کر لیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کا یہ اجلاس اپوزیشن ارکان اسمبلی کی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی اجلاس