بھارت کے خلاف سندھ کے ہندوؤں کا احتجاجی مظاہرہ

459

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ہندو برادری نے گھوٹکی میں احتجاج کیا ہے- ہندو برادری کی ریلی میں دوسری اقلیتی برادری کے سینکڑوں بھی افراد شامل تھے- ریلی ہندو پنچایت ہال سے نکالی گئی جو پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی- اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ظلم بند کیا جائے اور عالمی برادری بھارت کی جارحانہ پالیسی کا نوٹس لے- انہوں نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اسے زبردستی الگ نہیں کیا جا سکتا ہے- ہندو برادری کے سرکردہ افراد کا کہنا تھا کہ ہم ہر محاذ پر وطن کی سرحدوں اور ارض وطن کی حفاظت کریں گے-

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]