حکومت کا 14 اگست کو یومِ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

1382

اسلام آباد: حکومت نے 14 اگست کو یومِ یکجہتی کشمیر کے طور پر منانےکا اعلان کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر وفاقی حکومت نے 14 اگست کو یوم یکجہتی کشمیر جبکہ 15 اگست کویومِ سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا۔

وزارت داخلہ نے اس متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔