سراج الحق آج اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے پر احتجاج کی قیادت کر ینگے

311

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم اورکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وادی کو
بھارتی ریاست قرار دینے کے خلاف آج آبپارہ سے بھارتی سفارت خانے تک احتجاجی مارچ کیا جا ئے گا ، احتجاجی مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کر یں گے جبکہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم ، امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم بھی مارچ کے شر کا سے خطاب کریں گے ،احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد شر یک ہوں گے ۔
مظاہرے و شرکت