رانا ثناء اللہ کو جیل میں گھر کا کھانا اور ادویات کی فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

113

لاہور (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو کیمپ جیل لاہور میں گھر کے کھانے اور ادویات کی فراہمی
سے متعلق دائر کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ گزشتہ روز درخواست گزار کے وکیل نے درخواست پر بحث کرتے ہوئے مختلف رولز کا حوالہ دیا اور کہا کہ قوانین کے تحت رانا ثناء اللہ گھر سے کھانا منگوا سکتے ہیں جو ان کا قانونی حق ہے۔
گھر کا کھانا