ساہیوال(آن لائن) سی ٹی ڈی نے حافظ سعید احمد کے رشتے دار کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے ایک ٹرسٹ کے عہدیدار مولانا مسعود الرحمن کو گرفتا ر کر کے اسپیشل جج انسداد دہشت گر دی کورٹ ساہیوال محمد کلیم خان کی عدالت میں پیش کر دیا۔
عدالت نے مولانا مسعود الرحمن کو8روز کے جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور سی ٹی ڈی کو حکم دیاکہ ملزم کو دوبارہ9اگست کو عدالت میں پیش کیا جائے۔
مسعود الرحمن گرفتار