کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے پاسبان کے صدر اور کراچی کے معروف سیاسی وسماجی رہنماالطاف شکور کی والدہ کے
وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔