اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ نے جہلم میں 4 سال قبل قتل کے ایک کیس میں سزایافتہ صداقت علی نامی مجرم کی جانب سے اپنی سزا کے خلاف دائر اپیل خارج کر دی ہے۔بدھ کوچیف
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس عمرعطابندیال پرمشتمل 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،یادرہے کہ2016 ء میںصداقت علی پررخسانہ بی بی کے قتل کاالزام عاید کیا گیا تھا، ٹرائل کورٹ نے مجرم صداقت علی کوعمر قید کی سنائی تھی۔
اپیل دائر