چیف جسٹس پاکستان 31 جولائی کو روس روانہ ہونگے

198

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ فیڈرل بیلف سروس کے زیر اہتمام دسویں عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے 31جولائی کو روس روانہ
ہونگے۔ یہ کانفرنس روس کے دارالحکومت ماسکو میں 31جولائی تا3اگست تک جاری رہے گی۔ چیف جسٹس پاکستان روس کے فیڈرل بیلف سروس کے سربراہ کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کے لیے روس جائینگے۔
دورہ روس