ڈاسن لاجووچ نے کروشیا  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

174

زغرب (جسارت نیوز) سربیا کے ٹینس اسٹار ڈاسن لاجووچ نے کروشیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ ہنگری کے حریف کھلاڑی اتیلا بلازس کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔