سراج الحق ‘ امیر العظیم اورلیاقت بلوچ  کی ڈی آئی خان واقعات کی مذمت

165

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور لیاقت بلوچ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے واقعے اور بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہدا کے لیے بلندی ٔ درجات
اور زخمیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔
دھماکوں کی مذمت