انتظار………………

292
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

قادیانی ہو یا کہ سکھ عمران
جان ان پر نثار کر رہے ہیں

اور مسلمان اپنی باری کا
مستقل انتظار کر رہے ہیں