قادیانی ٹرمپ……

293
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

جانے والے ہیں پی ٹی آئی کے
جو ہیں بانی ٹرمپ سے ملنے

کیا ہوا آئے تھے اگر اجمل
قادیانی ٹرمپ سے ملنے