تبدیلی………………

302
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

بدامنی ہے ویسی ہی
ویسی ہی بدحالی ہے

شور اٹھا تھا تبدیلی
سامنے آنے والی ہے