نئی بات ……………

223
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

غریب پہلے ہی غربت تلے دبے ہوئے تھے
یہ طبقہ وہ ہے کہ اس پر تو موت طاری ہے

نئی ہے بات فقط ایک اس حکومت میں
مڈل کلاس جو طبقہ ہے اس میں باری ہے