بے حسی ………………اجمل سراج اجمل سراج - July 16, 2019, 12:39 AM 504 Share on Facebook Tweet on Twitter حکمراں مطمئن ہیں کچھ ایسے قوم کو دیکھ کر گرانی میں فرق ہوتا نہیں کوئی جیسے بے حسی اور حکمرانی میں