دیکھ……………… اجمل سراج

210

آپ کو بھی تو کوئی لمحہ دیکھ
تونے دیکھا نہیں دوبارہ دیکھ

آ گہی کی کوئی تو راہ نکال
آئینہ دیکھ یا زمانہ دیکھ