گرانی………………

262
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

تقاضہ وقت کا ہم سے یہی ہے
کسی صورت بھی اس چکر سے نکلو

گرانی خود گرانی سے ہے بیزار
گرانی کہہ رہی ہے گھر سے نکلو