آئی ایم ایف………… اجمل سراج اجمل سراج - July 12, 2019, 12:48 AM 233 Share on Facebook Tweet on Twitter کر رہے تھے جو وہ کہہ رہا تھا کر رہے ہیں جو وہ کہہ رہا ہے آئی ایم ایف کے ہم سب ہیں بندے آئی ایم ایف ہمارا خدا ہے