کراچی: آگرہ تاج چیمپئنز لیگ 2019ء کے افتتاح کے موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سید عبدالرشید کو بچے گلدستہ پیش کررہے ہیں مہمان خصوصی ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کررہے ہیں جبکہ طاہر اکبر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دے رہے ہیں ۔
Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress