نیو کراچی سیکٹر 11-G میں جامعہ الاخوان کے سامنے گٹر کا پانی جمع ہے جس کی وجہ سے نمازیوں،طلبہ اور مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے