وزیراعظم نے مشیرخزانہ حفیظ شیخ کے اختیارات کم کر دیے

147

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے مشیرخزانہ حفیظ شیخ کے اختیارات کم کر دیے، ان سے ریونیو ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ حماد اظہر کو وفاقی وزیر ریونیو
ڈویژن کا قلمدان دے دیا گیا، صدرمملکت نے گزشتہ روزحماد اظہر سے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف لیا تھا۔ متعلقہ وزارت نے حفیظ شیخ کی ریونیو ڈویژن کے قلمدان سے سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اختیارات کم