القرآن

238

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
لوگوں نے اسے (اللہ کو) چھوڑ کر ایسے معبود بنا لیے جو کسی چیز کو پیدا نہیں کرتے بلکہ خود پیدا کیے جاتے ہیں، جو خود اپنے لیے بھی کسی نفع یا نقصان کا اختیار نہیں رکھتے، جو نہ مار سکتے ہیں نہ جِلا سکتے ہیں، نہ مرے ہوئے کو پھر اٹھا سکتے ہیں۔
(القرقان: 3)