ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئرداروخان کی قیادت میں فیڈریشن کے وفد کے اراکین خورشیدبرلاس اور عبدالوحیدوفاقی سیکریٹری کامرس سرداراحمدنوازسکھیرا سے ملاقات کررہے ہیں