عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام تربیتی نشستوں کا آغاز

193

کراچی (پ ر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام تربیتی نشستوں کا آغاز شہر بھر میں ہوگیا، پہلی نشست دارالسلام مسجد گوشت مارکیٹ لیاقت آباد ٹاؤن میں ہوا جبکہ دوسری نشست جامع مسجد دکھنی میں ہوا، مولانا قاضی احسان احمد نے دارالسلام مسجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا قادیانیت نوازی مسلمان کاایمان سلب کرلیتی ہے،پیر عبدالشکور نقشبندی نے کہا کہ ایمان کی حفاظت کے لیے علماکی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔