وزیراعظم کاعافیہ کی رہائی کاوعدہ پوراکرناہوگا، انتخاب سوری

172

کراچی ( پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری کا امیرجماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون، ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے متعلق بات چیت کی۔انتخاب عالم سوری نے جماعت اسلامی کی ڈاکٹر عافیہ رہائی کے لیے کوششوں کو خراج تحسین پیش کیااوران کی وطن واپسی تک جدوجہدجاری رکھنے کی درخواست کی ۔اس موقع پر انتخاب عالم سوری نے سراج الحق کے بیان کے عمران خان اپنے دورہ امریکا سے واپسی پر ڈاکٹر عافیہ کو ساتھ پاکستان لائیں۔