برمنگھم: مفتی محمد تقی عثمانی برطانیہ میں مقیم بریلوی مکتب فکر کے علما و مشائخ سے ملاقات کرکے ختم نبوت اور توہین رسالت و مذہب سے متعلق سرگرمیاں بڑھانے پر تبادلہ خیال کررہے ہیں