فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 8550 پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے

168

اسلام آباد(اے پی پی) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مجموعی طور پر 8550 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری اسکیم کے تحت 1761 عازمین مدینہ منورہ اور 5694 مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔ پرائیویٹ اسکیم کے تحت 418 عازمین مدینہ منورہ اور 677 مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔