خان صاحب…………

232
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

جو آنکھ رکھتے ہیں دیکھتے کیوں نہیں ہیں اس سے
یہ ایسے خاموش کیوں ہیں جیسے کہ بے زباں ہوں

جو خان صاحب کے گیت سڑکوں پہ گا رہے تھے
جو خان صاحب کو لے کے آئے تھے وہ کہاں ہیں