القرآن

228

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

رسولؐ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ڈرنا چاہیے کہ وہ کسی فتنے میں گرفتار نہ ہو جائیں یا ان پر درد ناک عذاب نہ آجائے۔ خبردار رہو آسمان اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے۔ تم جس روش پر بھی ہو اللہ اس کو جانتا ہے۔ جس روز لوگ اس کی طرف پلٹائے جائیں گے وہ انہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کچھ کرکے آئے ہیں۔ وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔
(النور: 63-64)