عمران خانی……………

389
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

کریں گے کس سے عارف علویاں پھر
چلے گی کس پہ یہ عمران خانی

اگر ہم ہی نہیں باقی بچے تو
کریں گے آپ کس پر حکمرانی