بدین : منشیات کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ پولیس کی جانب سے سیمینار سے ایس ایس پی حسن سردار نیازی، عتیق راجا چیئرمین یوتھ کونسل اور دیگر خطاب کررہے ہیں