کھارادر کے علاقے میں عیدگاہ اور رسالہ پولیس اسٹیشن کے سامنے سیوریج کے جمع پانی کی وجہ سے راہگیروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے