جدہ : گورنر مکہ پرنس خالد الفیصل سے پاکستانی سفیر راجا علی اعجاز سے ملاقات کررہے ہیں‘ہیڈ آف چانسلری عاطف ڈار بھی موجود ہیں