سہراب گوٹھ: مویشی منڈی میںپانی کی فراہمی کے لیے اسٹیل کی ٹنکیاں بنائی جارہی ہیں، دوسری جانب اندرون سندھ سے آنے والے ٹرالر کو منڈی میں داخل ہونے سے روکا جارہا ہے