لاڑکانہ ،بیگم نصرت بھٹو گرلز لائبریری کی طالبات سہولیات کے فقدان کے خلاف احتجاج کررہی ہیں ،دوسری جانب قائم مقام میئر طالبات سے مذاکرت کررہے ہیں