جونی بیئرسٹو نے ورلڈ کپ کی پہلی اور مجموعی طور پر کیریئر کی آٹھویں سنچری داغ دی

284

برمنگھم(جسارت نیوز) انگلش ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین جونی بیئرسٹو نے بھارت کے خلاف میچ میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کی ورلڈ کپ کی پہلی اور مجموعی طور پر کیریئر کی آٹھویں سنچری ہے، بیئرسٹو 111 رنز کی دلکش اننگز کھیلنے کے بعد محمد شامی کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔