ضلعی صدر سید امجد علی کی زیر صدارت روحانی طلبہ جماعت حیدر آباد کا خصوصی اجلاس

292

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) روحانی طلبہ جماعت حیدر آباد کا خصوصی اجلاس ضلعی صدر سید امجد علی کی زیر صدارت مرکز عمر اسلام میں منعقد ہوا، جس میں مشاورت سے فیصلہ کیا گیا کہ خلفا کرام سے برانچز کے دوستوں تک سے وقت لے کر ان کی برانچز کا دورہ کیاجائے گا اور اس سال حیدرآباد میں بھی طلبہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے۔