وزیراعظم……………

279
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

چھیڑنے سے اگر چِڑھے گا کوئی
اس کو چھیڑیں گے چھیڑنے والے

بے وقوفو زبان خلق پہ بھی
ڈال سکتا ہے کیا کوئی تالے