کراچی: جماعت اسلامی کے تحت سہراب گوٹھ تا مزار قائد ہونے والے عظیم الشان عوامی مارچ کے شرکاء شاہراہ پاکستان سے گزر رہے ہیں