گولارچی، چور دکان سے اشیا اور مسجد  کے سامنے سے موٹر سائیکل لے اڑے

257

گولارچی (نمائندہ جسارت) گزشتہ شب گولارچی شہر کے مین بازار میں واقع حافظ موبائل شاپ کے تالے توڑ کر نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے چوری کی ایک دوسری واردات میں جامعہ مسجد مدینہ کے سامنے کھڑی ابوالحسن شیخ کی موٹر سائیکل چوری کر لی گئی ۔