بینک تعطیل

454

 

بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019ء کو بینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ چنانچہ، تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے/ مائکروفنانس بینک اس روز عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔ تاہم بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں/ مائکروفنانس بینکوں کا تمام عملہ حسبِ معمول دفتر حاضر ہوگا۔