جیکب آباد: اسٹیشن روڈ پر نادرا اور واپڈا دفتر کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے جو آمدورفت میں مشکلات کا باعث ہے