حیدر آباد: ڈپٹی کمشنر ہاؤس کے گرین بیلٹ پر گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، ڈی سی کمپاؤنڈ کی دیوار کے ساتھ غیر قانونی ورکشاپ اور ٹیکسی اسٹینڈ قائم ہے