محمد حسین محنتی آج ماتلی پہنچیں گے نمائندہ جسارت - December 31, 2018, 2:30 AM 226 Share on Facebook Tweet on Twitter بدین(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی آج ماتلی پہنچیں گے، جہاں پر وہ دعوتی وتنظیمی اجتماع سے خطاب، میڈیا سے گفتگو اور انصاری شوگرملز کے قریب ایک مسجد کا افتتاح کریں گے۔