کراچی (پ ر) خادمین ملت پاکستان کے سیکرٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے کے الیکٹرک کے سی ای او سے اپیل کی ہے کہ وہ گلزار ہجری کے پیراڈائز اور ملحقہ بستیوں کے مکینوں کو بجلی کے بلوں کی بروقت ادائیگی کے باوجود روزانہ کی بنیاد پر دن و رات میں 3 مرتبہ ڈھائی گھنٹہ پر مشتمل 7:30 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ فی الفور ختم کر نے کے اقدامات کریں۔