اعجاز قادری کاپیرنورالحق  سے اظہار تعزیت

307

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نورالحق قادری کے والد پیر شیخ گل کی وفات پر تعزیت اور دلی دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے ،ثروت اعجاز قادری نے مرحوم کی مغفرت کیلیے خصوصی دعا کی ،محمد ثروت اعجاز قادری کی خصوصی ہدایت پر سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی نے فاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے ملاقات کی اور انکے والد پیر شیخ گل قادری کی وفات پر تعزیت کی۔